ابر کوہسار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھای یا ان کی طرف سے اٹھ کر آی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھای یا ان کی طرف سے اٹھ کر آی۔